دنیا کے کسی کونے میں سیرۃ النبی ﷺ کورس کروائیں، سیرۃ انسٹیٹیوٹ کے ساتھ
(یہ صفحہ صرف معلمین کے لیے ہے)
تعارف
کیا آپ اپنی مسجد، مدرسے، اسکول یا محلے میں سیرۃ النبی ﷺ کا کورس کروانا چاہتے ہیں؟
سیرۃ انسٹیٹیوٹ (فیصل آباد) آپ کو مکمل تعلیمی مواد، تربیت اور تکنیکی معاونت فراہم کرتا ہے۔
سیرۃ کورس ایک ایسا جامع مگر آسان نصاب ہے، جسے کوئی بھی پڑھا لکھا فرد سادہ انداز میں پڑھا سکتا ہے۔
فوائد
سیرت النبی ﷺ کی خدمت کا موقع
طلبہ و عوام میں شعور و اصلاح کا ذریعہ
انسٹیٹیوٹ کی طرف سے شکریہ سرٹیفکیٹ
ملک بھر میں ایک یونائیٹڈ مشن کا حصہ بننے کا فخر
مستقبل کے کورسز، ورکشاپس اور ٹریننگ میں ترجیح
سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر آپ کے کورس کی جھلکیاں شامل کی جا سکتی ہیں
انسٹیٹیوٹ کی طرف سے فراہم کیا جانے والا مواد
مکمل سیرۃ کورس کی کتاب (اردو زبان میں)
لیکچر گائیڈ اور پلان
آن لائن یا ویڈیو تربیت برائے معلم
بینر/پوسٹر/دعوتی مواد (PDF/پرنٹ ایبل)
سرٹیفکیٹ کا نمونہ
WhatsApp سپورٹ گروپ
رپورٹ فارم اور حاضری شیٹ
کورس کی تفصیل
ہر سنٹر میں کورس کی تفصیل اس سنٹر کے حساب سے ہوگی، مزید تفصیلات آپ اپنے متعلقہ سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر سنٹر کے پیج پر جا کر اپنے سنٹر کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔
رجسٹریشن فارم
لنک پہ کلک کرکے آپ فارم فل کریں تاکہ آپ کے سنٹر کی انتظامی چیزوں کو دیکھا جاسکے۔شکریہ
ہم سے رابطہ کریں
اگر آپ کو کسی طرح کی معلومات چاہیں یا کسی مسئلے پر تبادلہ خیال کرنا چاہیں تو آپ واٹس ایپ سپورٹ کے لیے اس نمبر یا ای میل پر رابطہ کریں۔