‏اللهم صلي على محمد النبي الامي وعلى آله وسلم تسليما ‏اللهم صلي على محمد النبي الامي وعلى آله وسلم تسليما ‏اللهم صلي على محمد النبي الامي وعلى آله وسلم تسليما

سیرۃ النبی ﷺ کورس، اپنی زندگی کو سیرۃ سے مزین کریں

(یہ صفحہ صرف طلبہ کے لیے ہے)

تعارف

کیا آپ سیرۃ النبی ﷺ کی روشنی سے اپنی زندگی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کو رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ سے رہنمائی درکار ہے؟
سیرۃ انسٹیٹیوٹ (فیصل آباد) آپ کے لیے پوری دنیا میں سیرۃ النبی ﷺ کا منظم اور آسان کورس پیش کر رہا ہے۔جس کا نیٹورک پوری دنیا میں پھیل رہا ہے۔
اب آپ اپنے شہر میں، قریبی مسجد، مدرسہ، اسکول یا گھر کے قریب یہ کورس بالکل مفت کر سکتے ہیں۔
قریب سنٹر کی معلومات اور تفصیلات کے لیے آپ ویب سائٹ پہ موجود سینٹرز کا پیج وزٹ کرسکتے ہیں۔

فوائد

سیرۃ انسٹیٹیوٹ کا شکریہ سرٹیفکیٹ
آسان، سادہ اور دلچسپ انداز تعلیم
عملی زندگی میں مثبت تبدیلی
مکمل تربیت یافتہ معلمین سے سیکھنے کا موقع
سوال و جواب کا سیشن
واٹس ایپ سپورٹ گروپ

کورس کے مقاصد

حیاتِ طیبہ ﷺ کو جاننا، سمجھنا اور اپنانا
اسلامی اخلاق، معاملات اور عبادات کا شعور
دین کے اصل ماخذ (قرآن و سنت) سے قرب
نئی نسل میں سیرت کی عملی روح بیدار کرنا

کورس کہاں ہورہا ہے؟

یہ کورس مختلف ممالک میں مختلف جگہوں پہ ہونے جارہا ہے، آپ اپنے قریبی مرکز کی تفصیل ویب سائٹ پہ موجود سنٹر پیج میں دیکھ سکتےہیں۔ یاد رہے کہ ربیع الاول تک مسلسل مختلف سنٹرز کی رجسٹریشن جاری ہے آپ وقتا فوقتا سائٹ کو وزٹ کرسکتےہیں ، اگر 28 سفر تک بھی سینٹرز کی لسٹ میں آپ کے علاقہ کا کوئی سینٹر لسٹ نہیں ہوتا تو آپ اپنے علاقہ کے کسی مسجد مدرسہ وغیرہ میں بات چیت کرکے انتظامیہ کو راضی کرسکتے ہیں ۔
انتظامی پراسس مکمل کرنے کے بعد سیرۃ کی ٹیم سے رابطہ کرکے اپنا مرکز لسٹ کروا سکتے ہیں ۔

رجسٹریشن فارم

بطور سٹوڈنٹ رجسٹریشن کے لیے نیچے بٹن پہ کلک کرکے فارم فل کردیں۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ کو کسی طرح کی معلومات چاہیں یا کسی مسئلے پر تبادلہ خیال کرنا چاہیں تو آپ واٹس ایپ سپورٹ کے لیے اس نمبر یا ای میل پر رابطہ کریں۔

Scroll to Top
0

Subtotal